حکم اندازی

قسم کلام: اسم نکرہ

معنی

١ - کہہ کر صحیح نشانہ لگانا، وہ کامل تیرانداز جس کا نشانہ خطا نہ ہو۔

اشتقاق

معانی اسم نکرہ ١ - کہہ کر صحیح نشانہ لگانا، وہ کامل تیرانداز جس کا نشانہ خطا نہ ہو۔